تازہ ترین
شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کا انتقام لیا جائے گا، ایرانی پاسداران انقلاب کا اعلان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ جنگی جرائم میں ملوث ہے، شادی تقریب پر بمباری کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 4 افراد شہید ، 70 زخمی ہوئے جبکہ 7 کی حالت نازک ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور حکام جرم تسلیم کرنے سے انکاری ہیں، شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کا انتقام لیا جائے گا، امریکی دعویٰ مضحکہ خیز ہے کہ ایرانی شہریوں پرحملہ نہیں کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ امریکی رہنماؤں نے معافی کے بجائے جھوٹ بولنے کا راستہ اختیار کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

