پاکستان
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن،10 دہشتگرد ہلاک
خضدار (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ متعدد زخمی ہوئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں کارروائی کی، جس دوران فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد تین چھوٹی ٹولیوں کی صورت میں علاقے موجود تھے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدید جھڑپ میں 10دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
دہشت گرد عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

