Connect with us

پاکستان

سیکیورٹی فوسز کے بلوچستان، خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

security-forces-operation

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر مشترکہ آپریشنز کے دوران 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوامیں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 12خوارج مارے گئے، آپریشنزبنوں،شمالی وزیرستان،اورکزئی اور خیبر میں کئے گئے۔

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے 37 دہشتگرد ہلاک کر دئیے ، ان تمام دہشتگردوں کو مستونگ،مچھ،خضدار اور پنجگور میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران ہلاک کیا گیا ۔

آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، بارود اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔دہشتگردوں سےآئی ای ڈی، ریموٹ ڈیٹونیشن ڈیوائسز اور دھماکا خیز ڈرمز برآمد کیئے گئے۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موٹر سائیکلیں بھی قبضےمیں لے لیں، دہشتگرد نیٹ ورکس کیخلاف کلیئرنس آپریشنز میں مزید خوارج کی تلاش جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے عزمِ استحکام کے تحت غیر ملکی سرپرستی میں دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کا اظہار کیا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشنزتیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان1 گھنٹہ ago

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ  آج رات پشاور پہنچے گا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا چار مارچ کو لکی مروت...

bilawal bilawal
پاکستان1 گھنٹہ ago

بلاول بھٹو کی مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں...

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان2 گھنٹے ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Federal Minister Rana Tanveer Hussain Federal Minister Rana Tanveer Hussain
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی...

Trump Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان7 گھنٹے ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی سعودی فوجیں لڑرہی...

Khyber-Pakhtunkhwa,-Police Khyber-Pakhtunkhwa,-Police
پاکستان7 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ ابھایہ پل کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان8 گھنٹے ago

آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا تاہم...

Trending