پاکستان
لاہور کےسرکاری اسکولزمیں نویں جماعت کےمایوس کن نتائج، 61 فیصد طلبا فیل
لاہور (صداۓ سچ نیوز)لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،جس میں سرکاری اسکولز کے نتائج نے تعلیمی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔
لاہور کےسرکاری اسکولز کے صرف 39 فیصد طلبا نویں جماعت کا امتحان پاس کرسکے،جبکہ 61 فیصد طلبا فیل ہوگئے،سرکاری اسکولز کے 72 فیصد لڑکے اور 52 فیصد لڑکیاں امتحان میں کامیاب نہ ہو سکیں۔
سرکاری اسکولز کے مقابلے میں نجی اسکولز کےنتائج نمایاں طور پر بہتر رہے،جہاں 70 فیصد طلبا کامیاب ہوئے، لاہور بورڈ میں مجموعی طورپر 46 فیصد طلبا نویں جماعت کا امتحان پاس کر سکے، لاہور بورڈ کے تحت مجموعی طور پر 2 لاکھ 80 ہزار 676 طلبا نےامتحان دیا،جن میں سے 1 لاکھ 30 ہزار 543 طلبا کامیاب قرار پائے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

