Connect with us

پاکستان

شادی میں دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی مکمل ذاتی ملکیت ہیں، سپریم کورٹ

supreme-court

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کور ٹ نے خواتین کے حق میں اہم فیصلہ جاری کر دیاہے، سپریم کورٹ نے کہا کہ شادی میں دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی مکمل ذاتی ملکیت ہیں،شوہر،ساس،سسر یا دیگر افراد کو دلہن کے زیورات پر کوئی قانونی یا ملکیتی حق حاصل نہیں۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں والدین،رشتہ داروں یا دوستوں کی جانب سے دلہن کو دیا گیا سونا اور تحائف صرف دلہن کی ملکیت قراردیدیے ۔

فیصلے کے مطابق دلہن کے زیورات یا تحائف روکنا اس کے ملکیتی حقوق سے غیرقانونی محرومی ہے،شوہر یا سسرال دلہن کے زیورات پر قبضہ یا ان کا ناجائز استعمال نہیں کر سکتے،تحفے کی ملکیت کا تعین اس نیت سے ہو گا جس مقصد کیلئے وہ تحفہ دیا گیاتھا۔

بیوی زیورات،جہیز اور ذاتی سامان کی واپسی کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے،فیملی کورٹ کو زیورات، جہیز اور ذاتی سامان کی واپسی کے مقدمات سننے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔

سپریم کورٹ نے شوہر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا، فیصلہ سپریم کورٹ کےجسٹس شکیل احمد نےتحریرکیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Police-India Police-India
تازہ ترین3 منٹس ago

جنس تبدیلی کی مخالفت، بیٹے نے چیٹ جی پی ٹی سے معلومات لے کر ماں کو قتل کردیا

لکھنؤ (صداۓ سچ نیوز) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں خاندانی تنازع اور جنس کی تبدیلی کی...

mental-health mental-health
پاکستان8 منٹس ago

پاکستان میں تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت ہے، وزیر مملکت مختار برتھ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرمملکت صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ کی اختتامی تقریب سے...

oath cermony oath cermony
پاکستان28 منٹس ago

اسلام آباد ماڈل کالج ایف سکس ٹو میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں سٹوڈنٹس کونسل 2026-27 کی تقریب...

Ishaq Dar Ishaq Dar
پاکستان58 منٹس ago

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے مکہ...

sherry-rehman sherry-rehman
پاکستان5 گھنٹے ago

یہ طویل مذاکرات نہیں ہیں ، پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر لانگ مارچ ختم  کرنا ہوگا ، شیری رحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت، اپوزیشن مذاکرات: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بھی جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات حکومت کی خواہش پر شروع ہوئے ہیں، لانگ...

UK-&-PAK UK-&-PAK
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان اور برطانیہ کا معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور برطانیہ نے معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق...

inflation rate inflation rate
پاکستان6 گھنٹے ago

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ...

Petrol Petrol
پاکستان8 گھنٹے ago

آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف اسکیم جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

پیٹرول سبسڈی اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان...

operation in North Waziristan. operation in North Waziristan.
پاکستان8 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں...

Trending