پاکستان
وہ وقت دور نہیں جب دنیا بھر سے سرمایہ دار پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، ن لیگی راہنما طارق صبور عباسی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز ) حکومت پاکستان ملک کو ترقی اور خوشحالی کے راستے گامزن کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے، وہ وقت دور نہیں جب دنیا بھر سے سرمایہ دار پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ولولہ انگیر قیادت میں آج پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما طارق صبور عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ طارق صبور عباسی نے مزید کہا کہ تحریک انصاف ایک دشمنوں کے آلہ کار کا کردار ادا کررہی ہے وقت کا تقاضا ہے کہ تمام محب وطن سیاسی جماعتیں اور پاکستان کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں حکومت وقت کا ساتھ دیں تاکہ پاکستان کو مزید ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کیا جاسکے۔
آج امریکہ جیسے سپر پاور ملک بھی اپنے مسائل اور ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان کا سہارا لے رہے ہیں جو کہ موجودہ حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

