تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی پوپ لیو سے ملاقات
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مارکو روبیو نےپوپ لیو سے ویٹی کن سٹی میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں امن اور انسانی وقار کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم پر زور دیا گیا۔
مارکو روبیو کی پوپ لیو سے ملاقات کیتھولک چرچ کی 2000 سالہ تاریخ میں پہلے امریکی پوپ پر صدر ٹرمپ کی غیر معمولی تنقید کے بعد ہوئی۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

