پاکستان
لاہور، نشترکالونی میں ورکشاپ کی خستہ حال چھت گر گئی، 4 افراد زخمی
لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ایک ورکشاپ کی خستہ حال چھت گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لکڑی سے بنی چھت پر مٹی ڈالنے کے باعث چھت اچانک زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں چار افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی کے بعد تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

