تازہ ترین
امریکا پر مسلسل بھروسا کرنےکی بھاری قیمت چکانا پڑےگی، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایک بیان میں ایرانی فوج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خطے کے ممالک پر زور دیا کہ وہ امریکا کے غیر مؤثر حفاظتی حصار پر انحصار ترک کر دیں، امریکا پر مسلسل بھروسا کرنےکی انہیں بھاری قیمت چکانا پڑےگی۔
بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی کا کہنا تھا کہ امریکا مغربی ایشیا (مشرق وسطیٰ) میں اپنی ہی پیدا کردہ دلدل میں مزید دھنستا جا رہا ہے اور اس سے نکلنےکے لیے ایندھن کی اسمگلنگ کا سہارا لے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو اپنے تجربات سے سبق سیکھنا چاہیے اور ٹرمپ اور نیتن یاہو کی بوسیدہ رسی پر بھروسا کرکے خود کو ہلاکت کے گڑھے میں نہیں دھکیلنا چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

