پاکستان
کوئٹہ میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق: پولیس
کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایس پی سریاب نے جیو نیوز کو بتایا کہ سریاب کے علاقے کیچی بیگ کی کلی جدید میاں خان میں ایک خالی پلاٹ میں بچے کھلونا بم نما چیز سے کھیل تھے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا، جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

