Connect with us

پاکستان

انمول عرف پنکی کے 9 منشیات مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار

Anmol alias Pinky

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے 9 مقدمات میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی جانب سے دیا گیا جوڈیشل ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سیشن عدالت جنوبی میں انمول عرف پنکی کے خلاف گزری اور درخشاں تھانوں میں درج منشیات مقدمات کی سماعت ہوئی، درخشاں تھانے کے 5 جبکہ گزری تھانے کے 4 مقدمات میں تفتیشی افسران نے نظرثانی کی درخواستیں دائر کی تھیں، جنہیں عدالت نے منظور کرلیا۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ نے مختلف مقدمات میں متضاد احکامات جاری کرکے غیر قانونی اقدام کیا۔

عدالت کے مطابق مجسٹریٹ نے تھانہ بغدادی کے مقدمے میں پولیس ریمانڈ دیا جبکہ دیگر مقدمات میں ملزمہ کو جوڈیشل کسٹڈی میں بھیج دیا، جو ایک متضاد اور کنفیوژن پیدا کرنے والا حکم ہے۔

سیشن عدالت نے قرار دیا کہ ایک ہی وقت میں ملزمہ کو ایک مقدمے میں پولیس تحویل اور دیگر مقدمات میں جیل بھیجنے کا حکم قانونی طور پر درست نہیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ کا جوڈیشل ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم تصور کیا جائے اور ملزمہ کو 17 مئی تک پولیس ریمانڈ پر تصور کیا جائے۔

سیشن عدالت نے مزید ہدایت کی کہ ملزمہ کو مزید ریمانڈ کے لیے متعلقہ مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جائے جبکہ متعلقہ مجسٹریٹ قانون کے مطابق درخواست پر فیصلہ کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے...

GUJJAR KHAN MURDER (2) GUJJAR KHAN MURDER (2)
پاکستان34 منٹس ago

گوجرخان میں دن دہاڑے فائرنگ، معروف تاجر سمیت دو بھائی قتل

گوجرخان (صداۓ سچ نیوز) معروف تاجر ملک محبوب حسین اور انکے بھاہی محمود حسین کے قتل، کا مقدمہ درج کر...

imf-pak imf-pak
پاکستان41 منٹس ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات، فریقین کے درمیان میکرو اکنامک فریم ورک اور نئے بجٹ اہداف پر اختلاف برقرار

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان آئندہ مالی سال کےبجٹ اورمعاشی اہداف پرمذاکرات جاری ہیں،تاہم دونوں فریقین کےدرمیان میکرو اکنامک فریم...

asfahan asfahan
تازہ ترین49 منٹس ago

ڈرونز کی موجودگی پر قشم اور اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، عوام سڑکوں پر نکل آئے

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران نے قشم جزیرے پر چھوٹے ڈرونز دکھائی دینے کے بعد اپنا فضائی دفاعی نظام فعال...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین57 منٹس ago

امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس...

jet-fuel jet-fuel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز کی صورتحال، آسٹریلیا کا چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا فیصلہ

کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے پیش نظر چین سے طیاروں کا...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا نے کینیڈا کیساتھ دوسری جنگِ عظیم کا مشترکہ دفاعی بورڈ معطل کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کینیڈا کے ساتھ قائم مشترکہ دفاعی بورڈ میں اپنی شرکت عارضی طور پر روکنے...

donald trump donald trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  ایران کو  دی گئی دھمکی سے عالمی منڈیاں...

new-york-mayor new-york-mayor
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

میئرنیویارک ظہران ممدانی کی سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹرپر فائرنگ کی مذمت

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) میئر نیویارک ظہران ممدانی نےسان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت...

Putin-Xi Jinping Putin-Xi Jinping
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ماسکو اور بیجنگ کسی ملک کیخلاف اتحاد نہیں بنا رہے، ولادیمیر پیوٹن کا شی جن پنگ سے آج ملاقات سے قبل بیان

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس...

Trending