Connect with us

تازہ ترین

2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہوسکتا ہے،عالمی موسمیاتی ادارے نے خبردار کر دیا

climate change 2027

عالمی موسمیاتی ادارے نےخبردارکیا ہےکہ 2026 کےاختتام پرال نینوسسٹم دوبارہ شدت اختیارکرسکتا ہے،جبکہ2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہوسکتا ہے۔

اقوام متحدہ کےموسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی تازہ رپورٹ نے عالمی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے سے متعلق خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ 2026 سے 2030 کےدرمیان زمین کا اوسط درجہ حرارت مسلسل بلند رہنےکا امکان ہےجبکہ اس دوران ایک ایسا سال بھی آسکتا ہے جوگزشتہ تمام گرمی کے ریکارڈ توڑ دے،رپورٹ میں امکان ظاہرکیاگیا ہےکہ 2027 اس فہرست میں سرفہرست ہو سکتا ہے۔

ماہرین کےمطابق صنعتی دورسےپہلےکےمقابلےمیں عالمی درجہ حرارت خطرناک حد 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپرجانے کےامکانات تیزی سےبڑھ رہے ہیں،یہی وہ حدہےجسےدنیا نےپیرس ماحولیاتی معاہدے میں موسمی تباہی سے بچنے کے لیے اہم قرار دیا تھا۔

رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ گزشتہ برسوں میں زمین مسلسل گرم ہوتی جا رہی ہے اور 2015 کے بعد سےاب تک تقریباً تمام سال شدید ترین گرمی کےریکارڈ میں شامل ہوچکےہیں،اقوام متحدہ کے ماہرین کےمطابق آئندہ پانچ برسوں میں 86 فیصد امکان موجود ہےکہ کوئی ایک سال 2024 کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

ماہرین نےخبردارکیا ہےکہ 2026 کے اختتام پرال نینو سسٹم دوبارہ شدت اختیارکرسکتا ہےجس کے اثرات 2027 میں پوری دنیا کو شدید گرمی،طوفانوں، خشک سالی اور غیر متوقع بارشوں کی صورت میں متاثر کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

khalid maqbool khalid maqbool
پاکستان4 گھنٹے ago

سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے، خالد مقبول

ڈیلس (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں...

NAVY NAVY
پاکستان4 گھنٹے ago

روایتی اور ابھرتے ہوئے بحری خطرات کیخلاف جنگی تیاری، پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک شروع

کراچی (صداۓ سچ نیوز) روایتی اور ابھرتے ہوئے بحری خطرات کیخلاف جنگی تیاریوں کا جائزہ کے لیے پاکستان نیوی کی...

Pakistan,-Kyrgyzstan-sign-MoUs Pakistan,-Kyrgyzstan-sign-MoUs
پاکستان4 گھنٹے ago

پاک کرغز تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر، مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کرغزستان تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید...

hockey team hockey team
پاکستان4 گھنٹے ago

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کردیا گیا

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کر دیا گیا۔ صدرپی ایچ ایف  محی الدین وانی ...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی جانب سے توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کی اسپتال منتقلی کےمعاملہ پر ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عدالتی حکم پر عملدرآمد...

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز پر تقریباً...

inflation inflation
پاکستان5 گھنٹے ago

ملک میں مہنگائی ایک بار پھر ڈبل ڈیجیٹ میں پہنچ گئی

پیٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھتے جارہے ہیں اور مہنگائی نے ایک بار پھر ڈبل ڈیجٹ کی حد عبور کرلی...

BISE-Lahore-matric-result-2026 BISE-Lahore-matric-result-2026
پاکستان5 گھنٹے ago

لاہور کےسرکاری اسکولزمیں نویں جماعت کےمایوس کن نتائج، 61 فیصد طلبا فیل

لاہور (صداۓ سچ نیوز)لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،جس میں سرکاری اسکولز کے نتائج...

drone drone
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے، کئی ہیلی کاپٹر و دورنز تباہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران نے تازہ امریکی حملوں کا جواب دیا تو اس پر مزید شدت کے ساتھ حملے کریں گے،امریکی صدر کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کا تازہ ترین حملہ ’’جائز‘‘ تھا،ایران...

Trending