Connect with us

تازہ ترین

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان پر پابندیاں مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیں

UN_SecurityCouncil

نیویارک (صدائےسچ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان کے خلاف عائد اسلحہ پابندی، سفری پابندیوں اور اثاثے منجمد کرنے سمیت مختلف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

شنہوا کے مطابق سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر 2821 کو نو ووٹوں کی حمایت سے منظور کیا، جبکہ چھ ممالک نے رائے شماری میں حصہ لینے سے گریز کیا۔ قرارداد کے تحت جنوبی سوڈان پر اسلحہ پابندی 31 مئی 2027 تک برقرار رہے گی، جبکہ ماہرین کے پینل کی مدت بھی یکم جولائی 2027 تک بڑھا دی گئی ہے۔

ووٹنگ کے دوران سلامتی کونسل کے افریقی اراکین جمہوریہ کانگو، لائبیریا اور صومالیہ سمیت چین، پاکستان اور روس نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں گزشتہ سال نافذ کی گئی پابندیوں کو بغیر کسی بنیادی تبدیلی کے برقرار رکھا گیا ہے۔ق

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگی جنسی تشدد کے مرتکب ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا

رارداد میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل جنوبی سوڈان کی جانب سے مقررہ اہداف کے حصول میں پیش رفت کی روشنی میں اسلحہ پابندیوں پر نظرثانی، ان میں نرمی یا مرحلہ وار خاتمے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔

اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن اور ماہرین کے پینل کے ساتھ مشاورت کے بعد 15 اپریل 2027 تک پیش رفت کا جائزہ رپورٹ پیش کریں۔ جنوبی سوڈان کی حکومت کو بھی اسی تاریخ تک پابندیوں کی کمیٹی کو اپنی پیش رفت سے آگاہ کرنا ہوگا۔

سلامتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ وہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لیتی رہے گی اور ضرورت پڑنے پر پابندیوں میں ترمیم، معطلی، خاتمہ یا مزید سختی جیسے اقدامات پر غور کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی سوڈان کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں پہلی بار مارچ 2015 میں نافذ کی گئی تھیں، جن میں اثاثے منجمد کرنا، سفری پابندیاں اور جامع اسلحہ پابندی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے سے شہری پریشان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے شہریوں کو  پریشان اور مزید مہنگائی کے خوف میں مبتلا...

پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آل...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے...

major-general-mohsen-rezaei major-general-mohsen-rezaei
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مذاکرات اور جنگ ساتھ چلنے کی پالیسی ختم، امریکا نے مزید جارحیت اپنائی تو ہم بھی طبل جنگ بجا دیں گے، ایرانی کمانڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار...

visa-extension visa-extension
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا، طلبہ کے ویزوں کی مدت مقرر، توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو غیر ملکی طلبہ، ثقافتی تبادلہ پروگراموں کے...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا...

missiles missiles
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا شمالی بحرِہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے...

petrol-pump petrol-pump
پاکستان21 گھنٹے ago

پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز طے کرنے کی پالیسی مسترد کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی۔ چیئرمین...

chabahar-port chabahar-port
تازہ ترین21 گھنٹے ago

امریکی فوج نے چاہ بہار بندرگاہ پر نگرانی کا ٹاور حملے میں تباہ کردیا، سینٹکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کی چاہ...

IRGC IRGC
تازہ ترین21 گھنٹے ago

انتظار کریں اور دیکھیں! وہ وقت آنے والا ہے جب ایرانی فوج امریکی فوج کیخلاف آپریشن شروع کریگی، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی ٹی وی پر جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب کی نیول کمان نے کہا ہے کہ...

Trending