Connect with us

پاکستان

سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد

css-result

سی ایس ایس امتحان کے لیے عمر کی بالائی حد اور شرکت کے مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد کردی گئی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی ایس ایس امتحان کے لیے موجودہ 30 سال کی عمر کی حد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے سی ایس ایس امتحان میں شرکت کی زیادہ سے زیادہ عمر 30 سے بڑھا کر 35 سال کرنے کی سفارش کی تھی۔

قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے امتحان میں شرکت کے مواقع 3 سے بڑھا کر 5 کرنے کی بھی سفارش کی تھی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کی سفارشات کو ناقابلِ عمل قرار دے دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پارلیمانی کمیٹی کو سی ایس ایس امتحان سے متعلق پالیسی پر اپنا تحریری مؤقف بھی آگاہ کردیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ نے موقف اختیار کیا کہ عمرکی حد یا مواقع کی تعداد بڑھانےکی وفاقی حکومت کے پالیسی دائرہ اختیارمیں آتا ہے، ایف پی ایس سی وفاقی حکومت کی منظور شدہ پالیسی پر عمل درآمد کرتا ہے، ایف پی ایس سی کے 174 ویں اجلاس میں موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔

مراسلے میں کہا گیاہے کہ عمر کی حد بڑھانے سے سی ایس ایس امتحان کےامیدواروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے، امیدواروں کی تعداد بڑھنے سے امتحان کے انعقاد اور پیپرز کی جانچ کا بوجھ بڑھے گا،  زیادہ چانس دینے امیدوار بار بار امتحان دینے میں اپنے پیداواری سال ضائع کر سکتے ہیں، زیادہ عمر میں سول سروس میں آنے والے افسران کی مؤثرمدت ملازمت کم ہو سکتی ہے، اعلیٰ عہدوں کے لیے تجربہ کار افسران کی طویل المدتی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  کے مطابق اعلیٰ عہدوں کے لیے تجربہ کار افسران کی طویل المدتی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،  طویل عرصے تک تیاری کی مالی استطاعت رکھنے والے امیدواروں کو فائدہ ہو سکتا ہے، عمر کی حد بڑھانے سے ریاست کو افسران کی کم مدت تک خدمات حاصل ہو سکیں گی ،  عمر کی حد بڑھانے سے کئی افسران 37 سے 38 سال کی عمر میں فیلڈ اسائنمنٹ سنبھال سکتے ہیں۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uk-settlement-grant uk-settlement-grant
برطانیہ اور یورپ1 گھنٹہ ago

برطانیہ، مستقل آباد کاری کیلئے درخواستگزاروں کی تعداد 16 سال کی بلند ترین سطح پر

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں مستقل آباد کاری کیلئے درخواست دینے والے تارکین وطن کی تعداد 16 سال کی بلند...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان2 گھنٹے ago

پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14نوزائیدہ بچوں کی اموات پر فوجداری تحقیقات کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14نوزائیدہ بچوں کی اموات پر فوجداری تحقیقات کا آغاز ہو...

Sindh-Assembly Sindh-Assembly
پاکستان2 گھنٹے ago

صوبے کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور کرلی گئی، قرارداد پیپلز پارٹی کے...

Shehbaz-sharif Shehbaz-sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

جی 11 پولی کلینک ایکسٹینشن کو جناح میڈیکل کمپلیکس کا پہلا فیز بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور پولی کلینک فیز ٹو ایکسٹینشن کی تعمیر...

cm-sindh cm-sindh
پاکستان2 گھنٹے ago

خبردار کرتے ہیں، قومی اسمبلی بھی سندھ کی تقسیم پر بات نہیں کرسکتی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ  سندھ کے مستقبل کا فیصلہ کہیں اور بیٹھ کر...

Flood Flood
پاکستان2 گھنٹے ago

این ڈی ایم اے کا آئندہ 2 سے 3 دنوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کے...

css-result css-result
پاکستان3 گھنٹے ago

سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد

سی ایس ایس امتحان کے لیے عمر کی بالائی حد اور شرکت کے مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد کردی گئی۔...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران تیل کی برآمدات سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل کرلیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر رساں ایجنسی ‘فارس’ کے مطابق 2 ہفتوں سے بھی کم عرصے کے دوران ایران...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

 پاکستان اور عالمی منڈی میں مسلسل 5 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا۔...

irani-flag irani-flag
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ہمارا سکیورٹی اور دفاعی نظام مزید جدید ہوگیا، امریکی جارحیت کی صورت میں مزید سخت کارروائی کریں گے، نائب ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہےکہ امریکی جارحیت کے بعد ایران کا سکیورٹی...

Trending