پاکستان
اسلام آباد پولیس کی 10بکتربند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس کی 10بکتربند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں۔
محسن نقوی کا کہناتھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بکتربند گاڑیاں حوالے کی گیئں جس کے ذریعے دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشنز کو مزید مضبوط بنایا جا سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور بڑھتی دہشتگردی کے پیشِ نظر فیصلہ کیا گیا، وزیراعظم نے ان گاڑیوں کی فوری منتقلی کی ہدایت کی تھی، دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،وفاقی حکومت خیبرپختونخوا پولیس کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے، دہشتگردی کو شکست دینے اور عوام کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

