پاکستان
اسلام آباد، ایچ نائن اتوار بازار فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر بند
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں ایچ نائن اتوار بازار کو فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر بند کر دیا گیا۔
اتوار بازار کی بندش کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے سی ڈی اے کے خلاف نعرے لگائے۔
دکانداروں کی جانب سے حفاظتی انتظامات پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
اتوار بازار کے باہر 200 سے 250 دکانداروں نے دھرنا دے کر بازار فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔
بازار کی بندش سے دکاندار متاثر جبکہ شہری سستی اشیا کی خریداری سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

