تازہ ترین
جوہری ہتھیاروں کے تجربات ختم کیے جائیں، انتونیو گوتریس کی اپیل
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کردی۔
ایکس پر جاری بیان میں انتونیو گوتریس نےکہاجوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونا غداری کے مترادف ہے،کئی ممالک آج بھی ماضی میں کیے گئےجوہری تجربات کے تباہ کن اثرات بھگت رہے ہیں۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نےجوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک پر زور دیا کہ وہ جوہری تجربات پر پابندی کےمعاہدے کی پاسداری کریں اور اس پرمکمل عملدرآمد یقینی بنائیں،دنیا کو جوہری ہتھیاروں کی دوڑ سے نکل کر ایک محفوظ مستقبل کی جانب بڑھنا ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

