پاکستان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، امریکی تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔
امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 101.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی،جبکہ برطانوی خام تیل 109.9 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب اماراتی مربان کروڈ کی قیمت 113.4 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے،تیل کی قیمتوں میں اضافے کے دوران امریکا نے ایک کروڑ 70 لاکھ بیرل ریزرو تیل جاری کرنے کی پیشکش بھی کردی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

