تازہ ترین
امریکی مہم جوئی سے آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے ممالک کے مفادات متاثر ہوں گے، ایران
ایران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کر لیا ہے۔ امریکی مہم جوئی سے آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے ممالک کے مفادات متاثر ہوں گے۔
ایک بیان میں ترجمان پاسداران انقلاب نے کہا کہ امریکی مہم جوئی سے سمندری راستے کو مرحلہ وار کھولنے کے عمل میں سنگین رکاوٹ پیدا ہوگی ۔ غیر ملکی طاقتوں کا آبنائے ہرمز میں کوئی حق یا مفاد نہیں ہے ۔ امریکی مداخلت یا مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والی بحری ٹریفک جنگ سے پہلے کی سطح کے تقریباً 50 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اور ایران سے ’اجازت‘ حاصل کرنے والے جہازوں کی آمدورفت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

