Connect with us

پاکستان

صوبے کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

Sindh-Assembly

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور کرلی گئی، قرارداد پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نثار کھوڑو نے پیش کی تھی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اپوزیشن اراکین سے کہا کہ مل کر ایک مشترکہ قرارداد منظور کرلیں، نثار کھوڑو نے قرارداد کا مسودہ قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے انتظامی یونٹس کے قیام کی بات شامل کرنے کی تجویز دی، انتظامی یونٹس کے قیام کو سندھ کی تقسیم کے بنیادی معاملے کے ساتھ جوڑنا مناسب نہیں، انتظامی یونٹس کے قیام پر الگ بحث کرنی تھی تو علیحدہ قرارداد لائی جاسکتی تھی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانے کی تجویز کی بھی حمایت کی، مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانے کے لیے مزید اقدامات پر ہم تیار ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اپوزیشن سے کہا انتظامی یونٹس یا مقامی حکومتوں پر الگ قرارداد لے آئیں، اپوزیشن اراکین نے مشترکہ قرارداد پر اتفاق کے بجائے ایوان سے واک آؤٹ کیا، اپوزیشن نے مشترکہ قرارداد کی حمایت نہ کرکے اپنی بدنیتی ظاہر کردی۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ یہ احتجاج اور واک آؤٹ کا بہانہ بنا کر اسمبلی سے بھاگ رہے ہیں، پی ٹی آئی نے بھی آج بائیکاٹ کیا ہے، پیپلز پارٹی ایوان میں موجود رہی باقی سب بائیکاٹ کر گئے۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس کل دن ڈھائی بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uk-settlement-grant uk-settlement-grant
برطانیہ اور یورپ3 گھنٹے ago

برطانیہ، مستقل آباد کاری کیلئے درخواستگزاروں کی تعداد 16 سال کی بلند ترین سطح پر

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں مستقل آباد کاری کیلئے درخواست دینے والے تارکین وطن کی تعداد 16 سال کی بلند...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان4 گھنٹے ago

پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14نوزائیدہ بچوں کی اموات پر فوجداری تحقیقات کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14نوزائیدہ بچوں کی اموات پر فوجداری تحقیقات کا آغاز ہو...

Sindh-Assembly Sindh-Assembly
پاکستان4 گھنٹے ago

صوبے کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور کرلی گئی، قرارداد پیپلز پارٹی کے...

Shehbaz-sharif Shehbaz-sharif
پاکستان4 گھنٹے ago

جی 11 پولی کلینک ایکسٹینشن کو جناح میڈیکل کمپلیکس کا پہلا فیز بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور پولی کلینک فیز ٹو ایکسٹینشن کی تعمیر...

cm-sindh cm-sindh
پاکستان4 گھنٹے ago

خبردار کرتے ہیں، قومی اسمبلی بھی سندھ کی تقسیم پر بات نہیں کرسکتی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ  سندھ کے مستقبل کا فیصلہ کہیں اور بیٹھ کر...

Flood Flood
پاکستان4 گھنٹے ago

این ڈی ایم اے کا آئندہ 2 سے 3 دنوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کے...

css-result css-result
پاکستان5 گھنٹے ago

سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد

سی ایس ایس امتحان کے لیے عمر کی بالائی حد اور شرکت کے مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد کردی گئی۔...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران نے گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران تیل کی برآمدات سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل کرلیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر رساں ایجنسی ‘فارس’ کے مطابق 2 ہفتوں سے بھی کم عرصے کے دوران ایران...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

 پاکستان اور عالمی منڈی میں مسلسل 5 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا۔...

irani-flag irani-flag
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ہمارا سکیورٹی اور دفاعی نظام مزید جدید ہوگیا، امریکی جارحیت کی صورت میں مزید سخت کارروائی کریں گے، نائب ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہےکہ امریکی جارحیت کے بعد ایران کا سکیورٹی...

Trending