پاکستان
خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر ضروریات سے متعلق سمری گورنر کو ارسال
پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر ضروریات سے متعلق سمری گورنر کو ارسال کردی گئی۔
سمری میں کہا گیا ہے کہ جنوبی اور ضم شدہ اضلاع کے لیے 120 فیصد سیکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے۔
سمری کے مطابق دیگر آباد اضلاع میں بنیادی تنخواہ کا 100 فیصد سیکیورٹی چیلنج الاؤنس جبکہ ہزارہ ریجن کے پولیس اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کا 75 فیصد سیکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے۔
سمری میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس گزشتہ 3 دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے، پولیس کی قربانیوں کے باوجود تنخواہیں دیگر صوبوں کے مقابلےمیں کم ہیں۔
سمری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے ساز و سامان اور آلات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

