پاکستان
پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب میں سی ٹی ڈی نے آپریشنز کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت شہزاد، محمود، نعمان، عدنان اور فاروق کے ناموں سے ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، 2 ڈیٹونیٹر برآمد ہوئی ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لیے ہیں اور تفتیش جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

