تازہ ترین
امریکا کا روس پرنئی پابندیوں کے نفاذ سےعارضی چھوٹ دینے کا اعلان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے روس پر نئی پابندیوں کے نفاذ سے عارضی چھوٹ دینے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےروس اورایران سےمتعلق گراہم ایکٹ کی متعدددفعات پراستثنیٰ دےدیا،ایگزیکٹو آرڈر کے تحت روسی مصنوعات پر اضافی محصولات میں چھوٹ ہو گی، اسکے علاوہ روسی تیل و گیس کے خریداروں سے متعلق بعض پابندیوں کےنفاذ سے بھی چھوٹ دیدی گئی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ فیصلہ امریکا کے قومی مفاد میں کیا۔
خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے لاکھوں ٹن ڈیزل خریدنےکا اعلان کیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

