تازہ ترین
ریاض میں سعودی اتحادی فوج نے حوثی ملیشیا کے تین ڈرونز مار گرائے
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے علاقے صعدہ میں بیلسٹک میزائل داغنے والے دو لانچرز کو تباہ کر دیا ہے۔
سعودی اتحادی فوج نے ریاض میں حوثی ملیشیا کے تین ڈرونز مارگرائے، ینبع میں ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا،جبکہ بحیرہ احمر کے قریب دو کروز میزائلوں کو بھی فضا میں نشانہ بنایا گیا
دوسری جانب یمن کےصوبہ صعدہ میں حوثی ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل لانچرز تباہ کر دیے گئے،یمن کے شہرعدن میں ایئرپورٹ پرحوثی ملیشیا کی جانب سےدو میزائل حملے کیے گئے، تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف کارروائی کے لئے اسرائیلی مدد قبول کر لینی چاہئے، انہوں نے سعودی عرب کے دفاعی نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب روشن اور امید افزا مستقبل کی جانب گامزن ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

