پاکستان
بنوں، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 1 خارجی دہشتگرد ہلاک
بنوں (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 1 خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نےخارجی کو ہلاک کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں خوارج کی موجودگی، نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

