Connect with us

تازہ ترین

ملک کو معاشی، فوجی اور سیکیورٹی جنگ کا سامنا ہے،ایرانی صدر

masoud-pezeshkian

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت بھی حالت جنگ میں ہے۔ ملک کو معاشی، فوجی اور سیکیورٹی جنگ کا سامنا ہے لیکن ہم امریکا کی سخت پابندیوں کے سامنے ثابت قدم ہیں اور رہیں گے۔

تہران میں تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران غیرمساوی جنگ کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ امریکا نے ایران کو وینزویلا بنانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہا ۔ دشمن چاہتا تھا کہ ایران تباہ ہوجائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔

مسعود پزشکیان نے کہا ایران مضبوط اتحاد سے دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا، امید ہے عوام کو درپیش مشکلات پر جلد قابو پالیں گے۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ماہرین نے مفاہمتی یادداشت کو مصلحت، عزت اور دانائی پر مبنی قرار دیا ہے۔ جو لوگ اس مفاہمت کی مخالفت کررہے ہیں وہ معاملات کو درست انداز میں نہیں سمجھتے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

shehbaz-sharif shehbaz-sharif
پاکستان1 منٹ ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے...

Global crude oil Global crude oil
تازہ ترین8 منٹس ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل 4 فیصد مہنگا ہوگیا

مشرق وسطیٰ میں ایران کے خلاف جاری امریکی جنگ سے متعلق خدشات دوبارہ بڑھنے کے باعث عالمی منڈی میں تیل...

PIO Raisa Adil meeting with AGPR Accountant General PIO Raisa Adil meeting with AGPR Accountant General
پاکستان12 گھنٹے ago

اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کی پی آئی او سے ملاقات، میڈیا کی بقیہ ادائیگیاں چند دنوں میں کلیئر کردی جائیں گی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نثار احمد چیمہ نے پی آئی ڈی...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان15 گھنٹے ago

وفاقی آئینی عدالت، سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس15 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس15 اکتوبر کو سماعت...

pakistan stock exchange pakistan stock exchange
پاکستان15 گھنٹے ago

ملک میں سیاسی تشویش، پی ایس ایکس 100 انڈیکس گر گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں سیاسی تشویش اور صدر ٹرمپ کی ایران پر نئے حملے کی تیاریوں کی...

eye-injection eye-injection
پاکستان15 گھنٹے ago

لاہور میں غیر رجسٹرڈ سرنجز بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور میں غیر رجسٹرڈ سرنجز بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی،  تین اور پانچ ملی لیٹر  کی بڑی...

Federal Constitutional Court Federal Constitutional Court
پاکستان15 گھنٹے ago

‘پنشن کیلئےکم ازکم 15سال کی شراکت لازمی ہے’، وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کی اپیل منظور کرلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی پنشن کے لیے کم از کم 15...

Ahsan Iqbal Ahsan Iqbal
پاکستان15 گھنٹے ago

احسن اقبال کا ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا...

zardari-shehbaz zardari-shehbaz
پاکستان15 گھنٹے ago

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی میں تعاون پر ڈیڈ لاک ختم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان قانون سازی میں تعاون پر جاری...

ambulance-1122-file-photo ambulance-1122-file-photo
پاکستان16 گھنٹے ago

لاہور، بھاٹی گیٹ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 2 افراد زخمی

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے  بھاٹی گیٹ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2...

Trending