تازہ ترین
نائن الیون میں ملوث افراد ایرانی نہیں تھے، اسماعیل بقائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے جواز کے لیے نائن الیون کا حوالہ دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔
ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ نائن الیون میں ملوث افراد ایرانی نہیں تھے، وہ افراد امریکی حمایت یافتہ عناصر تھے۔
انہوں نے کہا ہے کہ مجرمانہ جنگ کو محض انسدادِ دہشت گردی کی اصطلاحات کے ذریعے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، نائن الیون کی برسی کے موقع پر امریکی وزیرِ جنگ کا پیش کیا گیا مؤقف متضاد ہے۔
اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان اور عراق میں تباہی ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

