تازہ ترین
حوثیوں کا باب المندب کے داخلی راستے اور بحیرہ احمر کے کئی جزائر پر قبضے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق حوثیوں نے آبنائے باب المندب کے داخلی راستے اور بحیرہ احمر کے کئی جزائر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب حوثی یمن کے مغربی ساحل پر اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں اور تزویراتی بندرگاہی شہر المخا تک پہنچ چکی ہیں۔
یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر کے جنوبی حصے میں واقع تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرہ زقر پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

