پاکستان
سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے مقدمہ نمبر 714 تھانا مارگلہ میں جاری کیے۔
ایم این ایز شاہد خٹک، مولانا نسیم علی شاہ، عامرڈوگر، عاطف خان، اقبال آفریدی کے وارنٹ جاری کیے گئے، اس کے ساتھ ساتھ ایم پی اے مینا خان آفریدی، ڈاکٹرامجد، شفیع جان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں۔
عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو چاروں ملزمان کو گرفتارکرکے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

