تازہ ترین
ایران جنگ جنوری 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی حکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام کے مطابق ایران کے خلاف جنگ جنوری 2029 تک جاری رہنے کا امکان ہے، امریکی مشیروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ طویل ہونے کے خدشے سے آگاہ کردیا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران امریکی دباؤ اور فوجی اقدامات کے باوجود مزاحمت جاری رکھ سکتا ہے، جبکہ جے ڈی وینس اور مارکو روبیو نے بھی جنگ طویل ہونے کے امکان پر بات کی ہے۔
امریکی حکام کے مطابق ایران جنگ ٹرمپ کی صدارتی مدت کے اختتام تک بھی جاری رہ سکتی ہے، تاہم صدر ٹرمپ کا موقف ہے کہ جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہوجائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

