Connect with us

تازہ ترین

امریکی فوج نے چاہ بہار بندرگاہ پر نگرانی کا ٹاور حملے میں تباہ کردیا، سینٹکام

chabahar-port

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر نگرانی کا ایک ٹاور گذشتہ روز کے حملے میں تباہ کردیا۔

سینٹکام کا کہنا ہے کہ 16 جولائی کو امریکی افواج نے ایران کی خلیجِ عمان کے ساحلی علاقے میں واقع شہید کلانتری بندرگاہ، چاہ بہار کے ایک نگرانی ٹاور کو کامیاب کارروائی میں تباہ کر دیا۔

امریکی بیان کے مطابق یہ ٹاور پاسداران انقلاب کے زیر استعمال بحری نگرانی کے اس نیٹ ورک کا حصہ تھا، جسے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی نگرانی اور انہیں نشانہ بنانے کے لیے کئی دہائیوں سے استعمال کیا جا رہا تھا۔

امریکا کا کہنا ہے کہ نگرانی ٹاور کی تباہی سے آئی آر جی سی کی تجارتی جہازوں کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی اور رابطہ کاری کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petrol-pump petrol-pump
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز طے کرنے کی پالیسی مسترد کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی۔ چیئرمین...

chabahar-port chabahar-port
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی فوج نے چاہ بہار بندرگاہ پر نگرانی کا ٹاور حملے میں تباہ کردیا، سینٹکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کی چاہ...

IRGC IRGC
تازہ ترین6 گھنٹے ago

انتظار کریں اور دیکھیں! وہ وقت آنے والا ہے جب ایرانی فوج امریکی فوج کیخلاف آپریشن شروع کریگی، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی ٹی وی پر جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب کی نیول کمان نے کہا ہے کہ...

پاکستان6 گھنٹے ago

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ...

پاکستان7 گھنٹے ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں دوبارہ بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔...

us-strikes-on-iran us-strikes-on-iran
تازہ ترین15 گھنٹے ago

ایران میں 22 جون سے اب تک ہونے والے امریکی حملوں میں 38 افراد شہید، 400 سے زائد زخمی ہوئے، وزارت صحت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ 22 جون سے امریکا کے ساتھ دوبارہ شروع...

jd-vance-kushner-and-witkoff jd-vance-kushner-and-witkoff
تازہ ترین16 گھنٹے ago

جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف سے متعلق ایرانی انتباہی رپورٹ مسترد کر دی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی انتباہ سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ مذکورہ...

radar-sites-in-oman radar-sites-in-oman
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایران کا عمان میں امریکی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمان میں امریکا کے دو ریڈار...

pasdaran-attack-altanaf pasdaran-attack-altanaf
تازہ ترین16 گھنٹے ago

پاسدارانِ انقلاب کا شام میں امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر سرپرائز حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانشہر میں شہداء کے بدلے کے لیے شام...

airoplane airoplane
تازہ ترین16 گھنٹے ago

خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، آئل ٹینکر ایم/ٹی وین یاو کی تلاشی لی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق امریکی میرینز نے گزشتہ روز خلیج عمان میں...

Trending