تازہ ترین
اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملے متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، امریکی میڈیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق اردن کے مواق سلطی ائیربیس پر 2 روز قبل ہونے والے میزائل حملوں میں متعدد امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔
سی بی ایس کی رپورٹر جینیفر جیکبز کے مطابق ایک A-10 تھنڈر بولٹ جنگی طیارہ ایرانی میزائلوں کی زد میں آیا جس سے طیارے کا ایک پر تباہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق تقریباً 8 ایف-15 جنگی طیاروں کو بھی معمولی نقصان پہنچا، تاہم انہیں مرمت کے بعد دوبارہ سروس میں شامل کرلیا گیا۔
اس سے قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ امریکی فوج نے اردن میں موافق سلطی ائربیس سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کردیے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

