تازہ ترین
امریکا ایران میں ہتھیاروں کا کئی سال کا ذخیرہ استعمال کرچکا، فنانشل ٹائمز
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا ایران میں ہتھیاروں کا کئی سال کا ذخیرہ استعمال کرچکا، ٹوماہاک جیسے مہنگے میزائلوں کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امریکا میں اسلحے کے ذخائر، جنگ کے بڑھتے اخراجات پر تشویش ہے، پینٹاگون اضافی 50 ارب ڈالرکی فنڈنگ کی درخواست کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس سے امریکی کانگریس میں ایک بڑا سیاسی تنازع کھڑا ہونے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے ہی فریقین کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کی رفتار بہت تیز اور جارحانہ رہی ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ایران ہتھیاروں کا اتنی تیزی اور رفتار سے استعمال کر رہے ہیں جتنی تیزی سے انھیں تیار نہیں کیا جا سکتا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان2 ہفتے agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

